Thursday 17 November 2022

کروٹ کروٹ سوچ کا ہالہ

 کروٹ کروٹ سوچ کا ہالہ

رات ہو جیسے یاد کا جالا

جس کی کنجی تیری آنکھیں

اپنا دل ہے ایسا تالا

اک لمحہ پانے کا ارماں

صدیوں میرے دل نے پالا

تیری یادیں ساتھ ہیں ایسے

چاند کے سنگ ہو جیسے ہالہ


احسان الحق چشتی

No comments:

Post a Comment