رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اب کے جو دِیا جلاؤں گا
آندھی سے اسے بچاؤں گا
اندازہ کروں گا آسماں کا
اک روز پتنگ اڑاؤں گا میں
بندے کا خدا سے ہے تعلق
تم دیکھو گے اور دکھاؤں گا میں
کمزور ہوں، ناتواں ہوں لیکن
یہ بارِ گِراں اٹھاؤں گا
شاداب احسانی
No comments:
Post a Comment