رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
مختصر نظم
ہم دونوں الگ الگ دائروں میں قید ہیں
یہ یاد ہی نہیں رہتا
دائروں میں راستے نہیں ہوتے
ثروت رضوی
No comments:
Post a Comment