رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تشکر
دشتِ غربت میں جس پیڑ نے
میرے تنہا مسافر کی خاطر
گھنی چھاؤں پھیلائی ہے
اس کی شادابیوں کے لیے
میری سب انگلیاں
ہوا میں دعا لکھ رہی ہیں
پروین شاکر
No comments:
Post a Comment