Sunday, 6 November 2016

مرے پیار کی کہانی

مِرے پیار کی کہانی

کئی بار بہہ چکا ہے
مِرے پیار کا گھروندہ
کئی موڑ لے چکی ہے
مِرے پیار کی کہانی
ہے ستم شعار موجوں
کا وہی چلن ابھی تک
مِرے دل نے بھی ابھی تک
نہیں ان سے ہار مانی

راشد مراد

No comments:

Post a Comment