رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
فراق، درد، پیار، دُکھ
ہے ایک دل، ہزار دکھ
مِلے اسے ہزار بار
مِلے ہزار بار دکھ
بڑے ہی دکھ کی بات ہے
کہ دے گئے ہیں یار دکھ
ستارے کون گِن سکا
کیا نہ کر شمار دکھ
ساجد رحیم
No comments:
Post a Comment