Friday, 16 December 2022

دسمبر کی دھند یاد تیری لے آئی ہے

 یہ موسم تو

کبھی تیرے سنگ نہیں گزرا

مگر

آج کہر فضا میں نہیں

آنکھوں میں اتر آئی ہے

دسمبر کی دھند

یاد تیری لے آئی ہے


فوزیہ بھٹی

No comments:

Post a Comment