رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بے آواز دکھ
دکھ
ندی ہے
گہری
سمرتیوں کی
بہتی رہی بے آواز
تھکی، ٹوٹی اکیلے پن سے
پر کہاں ٹھہری
گوبند پرساد
سِمرِتی (سنسکرت/ہندی) اردو معنی؛ حافظہ، یاد، یاد داشت
Memory
No comments:
Post a Comment