رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ایک نظم
بدکار لوگوں کو دیکھ کر
اپنی فراخ پیشانیوں پر
شکنیں نہ لاؤ
کہ ان کے وجود سے
تابندہ ہے
گناہوں کی کائنات
نیکی اور بدی کی اس یلغار میں
ہو گی کس کی مات
بس یہ ہے سوچنے کی بات
فیاض رفعت
No comments:
Post a Comment