Monday, 21 November 2016

موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے

موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے
تُو تو صاحب میرا محبوب الہٰی
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے

ہمری چنریا، پیا کی پگریا
وہ تو دونوں بسنتی رنگ دے

جو تُو مانگے رنگ کی رنگائی
مورا جوبن گِروی رکھ لے

آن پڑی دربار تِہارے
موری لاج شرم سب رکھ لے

نظام الدین اولیأ ہے پیر میرو
موہے پریم پریت کا سنگ دے

موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے
تُو تو صاحب میرا محبوب الہٰی
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے

امیر خسرو

No comments:

Post a Comment