Monday, 15 November 2021

ہماری جیت تو تم تھے

 سنو

اگر سچ سن سکتے ہو

آنسوؤں میں بہتا

درد سمجھ سکتے ہو

ہم جیت کر دنیا

زندگی ہار گئے

ہماری جیت تو تم تھے


احسان سہگل

No comments:

Post a Comment