Thursday, 6 October 2022

ایک سے ایک کو مانگنا ہوتا ہے سو ہم دیوانوں کا

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے

ایک سے ایک کو مانگنا ہوتا ہے سو ہم دیوانوں کا

ہر لمحہ بس ایک ہی نام کی مالا جپنا بنتا ہے

تم کو کھو دینے سے ہم ایسوں کا مرنا بنتا ہے

داؤد سید

No comments:

Post a Comment