Saturday, 1 October 2022

پریڈ میں پیچھے مڑ بولتے ہیں

پیچھے مُڑ


پریڈ میں پیچھے مڑ بولتے ہیں

پہلا آدمی، آخری

اور

آخری آدمی پہلے

نمبر پر آ جاتا ہے

جیون میں کبھی

آگے ہونے کا گھمنڈ

اور

آخری ہونے کا غم

نہ کرے

پتہ نہیں کب زندگی بول دے

پیچھے مڑ


طاہر زیدی

No comments:

Post a Comment