بددیانت
یہ کتنا بڑا المیہ ہے
ایک بددیانت قوم کا
ایک بددیانت صحافی
بددیانتی کے موضوع پر
بدیانتی کے خلاف
ایک مضمون لکھ رہا تھا
اور ایک حمام میں سب ننگے
اس پر جی بھر کر
ہنس رہے تھے
ساری دنیا انگشت بہ دنداں تھی
یہ سب تماشا دیکھ رہی تھی
اور سوچ رہی تھی
اور سوچتی ہی رہ گئی
احسان سہگل
No comments:
Post a Comment