Sunday, 7 November 2021

سعئ رائیگاں

 سعئ رائیگاں


وہ دیواریں

جو حائل ہیں

ہمارے درمیاں

انہیں معدوم کرنے کی

ہماری کوششیں

پھر رائیگاں ہونے کو ہیں


ساجد حمید

No comments:

Post a Comment