Sunday, 9 October 2022

ایک انجان تپتے رستے پر رکھ دئیے پاؤں

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


ایک انجان تپتے رستے پر

رکھ دئیے پاؤں اپنے خوابوں کے

آج آنکھیں ہیں آبلہ بردار


غزالہ انجم

No comments:

Post a Comment