Saturday, 8 October 2022

ہاتھ کی لکیروں میں تجھ کو ڈھونڈتے رہنا

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


ہاتھ کی لکیروں میں

تجھ کو ڈھونڈتے رہنا

مشغلہ ہمارا ہے


خاور چودھری

No comments:

Post a Comment