Wednesday, 12 October 2022

مجھ کو محبوب بھلا اور کوئی کیونکر ہو

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


مجھ کو محبوب بھلا اور کوئی کیوں کر ہو

میری ہر بات میں بس ذکر تِرا کیوں کر ہو

تُو نے ہر بار مصیبت سے نکالا مجھ کو


عامر حسنی

No comments:

Post a Comment