Thursday, 6 October 2022

جب تک محبت جاری رہے گی

 جيس تائيں عاشقی ٿيندی رهی

تيس تائيں شاعری ٿيندی رهی

جب تک محبت جاری رہے گی

جب تک شاعری جاری رہے گی

اے پری تُو آخر کب تک پڑھے گی

اس صفحہ پر مسلسل روشنی رہے گی 

جب تک وہ گھونسلے میں رہے

باہمی اختلاط کا سلسلہ جاری رہا

جب تک کہ میں تم سے دور رہا

ایسا ہر لمحہ خودکشی جیسا لگا


امداد حسینی

No comments:

Post a Comment