Thursday, 6 October 2022

کتنا مشکل تمہیں بھلانا ہے

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


آہٹیں دل کے سرد خانے میں

موم صورت پگھل کے گرتی ہیں

کتنا مشکل تمہیں بھلانا ہے


غزالہ انجم

No comments:

Post a Comment