Tuesday, 11 October 2022

میں نے کل ڈائری کا وہ صفحہ

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


میں نے کل ڈائری کا وہ صفحہ

جس پہ لکھا تھا زندگی تُو ہے

اپنے ہاتھوں سے رو کے پھاڑ دیا


ایمان قیصرانی

No comments:

Post a Comment