رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے
جسم میں جو پیوست ہیں تیر عزیز ہیں مجھ کو جانِ جاں
اور پیاری ہے مجھے جو میرے خوں سے رنگی ہے تلوار
تیر قلم ہیں میرے اور دیوار پہ ٹنگی ہے تلوار
عمران سرگانی
No comments:
Post a Comment