Monday, 10 October 2022

قرآں خدا رسول ہے سب کی زبان پر

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


نمائش


قرآں، خدا، رسول ہے سب کی زبان پر

ہر لفظ آج یوں ہے معانی سے بے نیاز

لکھی ہو جیسے نام کی تختی مکان پر


حمایت علی شاعر

No comments:

Post a Comment