Sunday 7 July 2024

مجھے اس جگہ کو گھر کہنا ہے

 گھر


مجھے اُس جگہ کو

گھر کہنا ہے

جہاں کوئی کسی سے

کچھ نہ پوچھے

اور خود سے 

اجازت لینی پڑے


یوسف بشیر قریشی

No comments:

Post a Comment